Important notice about the future of Stripcreator (Updated: May 2nd, 2023)

  farheen  

followers
0
following
0
pm : info
farheen has not entered a profile.
(hide profiles)

by farheen
3-09-15
آج کھانا بہت مزے کا تھا پر تھوڑا بچ گیا۔
آپ بڑے لوگ کھانا کیوں ضائع کرتے ہیں۔
مجھے اپنا بچا کھانا دے دو میں بھوکی ہوں۔ میرے لئے یہ بھی بڑی نعمت ہے۔
ہاں ہاں تم لے لو اور کچھ چاہیے تو بتاو۔
مجھے گھر پہنچانے کا شکریہ ۔۔ آئیے میں آپ کو اپنی امی سے ملواتی ہوں۔
نہیں میں بس چلتی ہوں اور تمھارا شکریہ کہ تم نے مجھے سیدھی راہ دکھائی۔
share: twitter : facebook

« Back to the Front Page